• mix pickle 1 kg jar Rs 300.✴️ free home delivery✴️
  • mix pickle 1 kg jar Rs 300.✴️ free home delivery✴️
  • mix pickle 1 kg jar Rs 300.✴️ free home delivery✴️

mix pickle 1 kg jar Rs 300.✴️ free home delivery✴️

DHA Karachi, Sindh, Pakistan

₨ 300 (Fixed)

Type : Sell
Condition : New
Warranty : No

Description

👍FREE HOME DELIVERY
👍CASH ON DELIVERY
👍NO ADVANCE PAYMENT
اسلام و علیکم
بہترین کوالٹی کا اچار۔ تازہ اور لذیذ۔اس کی تازگی اس کےکھلتے ہوۓ رنگ سے بھی معلوم ہو رہی ہے ۔ 
اکثر لوگوں کو اچار میں سب سے زیادہ جس چیز کی شکایت ہوتی وہ نمک کی زیادتی ہے۔کٸی بار جب آپ بہت شوق سے اچار خرید کر لاتے ہیں لیکن اس میں نمک اس قدر زیادہ ہوتا ہے کہ اچار کے ذاٸقے کو کڑوا کر دیتا ہے۔ ایسی صورت آپ کے لٸے انتہاٸی کوفت کا باٸث بن جاتی ہے۔ اسی لیٸے ہمارے اچار میں نمک کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔
ہمارے اچار کی دوسری خوبی بچت اور سہولت ہے۔ ہم آپ کو باقی تمام مشہور برانڈز سے کم قیمت میں فراہم کر رہے ہیں۔
 یعنی 1  کلو والا جار صرف 300  روپے میں
 اور ڈیڑہ کلو (1.5 kg)  والا جار صرف 400  روپے میں۔
اور صرف اتنا ہی نہیں
 ہم آپ کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوۓ               مفت ہوم ڈیلیوری سروس                 فراہم کر رہے ہیں۔ تو اس آفر سے فائدہ اٹھائیں اور ابھی آرڈر کریں۔ واٹس ایپ نمبر  
0312 0002791#.
 ہمارے اسٹاک میں موجود ہیں
 *مکس اچار* : 1 kg والا جار 300 روپے اور 1.5 kg والا جار 400 روپے ۔
 *آم کا اچار* : 1 kg والا جار 300 روپے اور 1.5 kg والا جار 400 روپے ۔
 *گاجر کا اچار* : 1 kg والا جار 300 روپے اور 1.5 kg والا جار 400 روپے ۔
 *لیمو کا اچار* : 1 kg والا جار 350 روپے.
 *لسوڑے کا اچار* : 1 kg والا جار 350 روپے.
 *مرچ کا اچار* : 1 kg والا جار 400 روپے.
 *لہسن کا اچار* : 800 گرام جار 400 روپے 
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
تمام آٸٹمز کے ساتھ ہوم ڈیلیوری مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟🌟
ہول سیل بنیاد پر حصول کے لیۓ فون پر رابطہ کریں۔
ریسیلر اور کمیشن پر سیل کرنے والے 
نیز ڈور ٹو ڈور سیل کرنے والے بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔
اپنا آرڈر بک کروانے کے لیۓ ہمارے آفیشل نمبر پر👇
 0312 0002791
 کال ، ایس ایم ایس یا واٹس ایپ کے ذریعے
 اپنا نام
مکمل پتہ
موباٸل فون نمبر
اور لوکیشن بھیجیں۔ 
دو سے تین دن کے اندر آپ کو ہوم ڈیلیوری موصول ہو جاۓ گی
آپ ہمارے فیس بک پیج کے ذریعے بھی ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں جس کا لنک یہ ہے👇
https://www.facebook.com/Karachi-Achar-104319888660326/
یا پھر مسنجر پر بھی مسیج کر سکتے ہیں۔

Mention advitty.com when calling Seller to get a good deal

 

Bids

Bidding has been closed.
Write a Review
WhatsApp

Send Messages

Send Message
Total Bids
0
Highest Bid
Lowest Bid
Safety tips for deal
  1. Use a safe location to meet seller
  2. Avoid cash transactions
  3. Beware of unrealistic offers
Download App
Download App
Top